Advertisement

Responsive Advertisement

مجھے صرف پیار چاہئے: عائزہ خان

 


شوبز انڈسٹری کی خوبصورتی اور معروف اداکارہ عائزہ خان ایک بری کامیابی  اپنے نام کرنے جارہی ہیں۔

جیو انٹرٹینمنٹ کے سب سے مشہور ڈرامہ سیریل 'مہر پوش' میں 'مہرو' کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر8.9 ملین فالوورز ہیں۔


اب عائزہ خان کو 9 لاکھ فالوورز حاصل کرنے کے لئے صرف 200،000 صارف کی ضرورت ہے ، اس کے بعد وہ 9 لاکھ فالوورز رکھنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بنیں گی۔

Post a Comment

0 Comments