Advertisement

Responsive Advertisement

کے پی کے میں : ایک دن میں 9 ہزار سے بھی زائد افراد کی کورونا ویکسین کی جا چکی

 


گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، خیبر پختونخوا میں 9،100 سے زائد صحت کارکنوں اور

بوڑھوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا چکے  ہیں۔

 

محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں 389 صحت کارکنوں کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی جبکہ 695 صحت کارکنوں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی چکی ۔

 

خیبر پختونخوا میں 4659 بزرگ شہریوں کو 24 گھنٹوں کے دوران ویکسین کی پہلی خوراک دی چکی۔

Post a Comment

0 Comments