جرمنی
شہر میں تعمیراتی کام کرنے کے دوران دوسری بری جنگ عظیم کا ایک بم دریافت ۔
جرمن عہدیداروں
کے مطابق ، جنوبی شہر مانہیم میں پانچ کلو وزنی عالمی جنگ دوئم دور کا بم دریافت
ہوا ، جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔
حکام نے بم
کے نصف کلومیٹر کے دائرے میں 3،000 افراد کو انخلا کرنے کا حکم دیا۔
پولیس نے
پہلے اسکولوں کو خالی کرا لیا اور ایمرجنسی کے طور پر 160 اہلکاروں کو طلب کیا گیا۔
0 Comments
If you have any doubt, Please let me know