آٹے کی چکی کے لئے سرکاری گندم کا کوٹہ
بند کردیا گیا]ہے ، فلور ملز ایسوسی ایشن
نے کہا ہے کہ آج سے 20 کلو آٹے کا توڑا
لاہور میں 860 روپے کی بجائے 1،020 روپے میں فروخت ہوگا۔
فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ
مارکیٹ سے گندم 1،900 روپے فی کوئنٹل کے حساب سے بک رہی ہے ، گندم کی قیمت میں
اضافہ ہونے کی وجہ سے آٹا بھی مہنگا ہوگیا
ہے۔
0 Comments
If you have any doubt, Please let me know